the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد ۔3مئی (اعتماد نیوز)صدر تلگو دیشم این چندرا بابو نائیڈو نے آج مشرقی گوداوری کے پٹھا پورم میں تلگو دیشم کے انتخابی جلسہ کے دوران عوام سے وعدہ کیا کہ سیما آندھرا میں دو ڈپٹی سی ایم ہونگے۔ ان میں سے ایک بی سی طبقہ کو ‘اور



کاپو طبقہ کو دوسرا نائب وزیر اعلی بنایا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ اقتدار کے حصول کے فوری بعد پہلا دستخط قرضوں کی معافی پر کیا جائیگا۔ انہوں نے وائی ایس آر کانگریس پارٹی کو چوروں کی پارٹی قرار دیا۔ اور کے جی سے پی جی تک مفت تعلیم دینے کا وعدہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.